PNA
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور میں انسداد ڈینگی وائرس مہم شروع کردی ہے ایک سرکلر جاری کیا گیا ہے جس کے اندر بتایا گیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے اندر چار مریضوں میں ڈینگی کی نشاندہی ہوئی 435 مقامات سے لاروا برآمد ہوا 263 نوٹسز جاری کیے گئے
ان ڈور اور آؤٹ ڈور سروئلنس جاری ہے