اہم خبریں

پولیس اور وکلاء کے جھگڑے کی انکوائری ایس ایس پی سٹی سرفراز نواز کو دے دی گئی:

213

 

PC/PNA 

Recived by

کاشف خان

کراچی پولیس کا وکلاء پر تشدد کی انکوائری ایس ایس پی سٹی سرفراز نواز کو دے دی گئی بتایا جاتا ہے کہ 22مارچ کو پی آئی ڈی سی کے قریب ایس ایچ او آرٹری سمیت دیگر اہلکاروں نے وکلاء کو تشدد کا نشانا بنایا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ وکلاء نے پولیس سے بدتمیزی اورگالم گلوچ  کی تھی 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.