پرویز الہی اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب 186 ووٹ حاصل کیے اسپیکر نے کامیابی کی رولینگ جاری کردی. Read more
سندھ ہائی کورٹ نے ٹریفک پولیس کو کراچی میں مقررہ اوقات کے علاوہ ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی کے حوالے سے فیصلے پر عمل درآمد کرانے کا حکم دے دیا۔ Read more
مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ اتوار صبح 9 بجے ادا کی جائے گی مفتی تقی عثمانی۔ Read more
مفتی اعظم پاکستان و صدر جامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی رفیع عثمانی صاحب کا انتقال. إنّا لِلّہ وٙاِنّٙا اِلیه رٙاجِعُون إنَّ لِلهِ ما أخَذَ، وله ما أعْطَى۔ Read more