دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرحملہ:

‏جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرحملہ،آئی ایس پی آر
‏سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے،آئی ایس پی آر
‏مکین میں چیک پوسٹ پرفائرنگ تبادلہ ،4فوجی شہید ،آئی ایس پی آر

 

 

Comments (0)
Add Comment