سماء ٹی وی حیدرآباد کےبیورو چیف امتیاز علی کھاوڑ کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ توڑ پھوڑ اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کی سخت الفاظ میں مذہمت کرتے ہیں اور پولیس فوری طور پر حملہ کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے اور صحافی امتیاز علی کھاوڑ کو تحفظ اور اس کی فیملی ممبران کو تحفظ فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ۔
جہانزیب علی کاتیار بلوچ
بیوروچیف حیدرآباد
سچ نیوز ٹی وی
ایڈیٹر انچیف ہفت روزہ ماہنامہ کاتیار نیوز حیدرآباد
سندھ صحافی سنگت یونین حیدرآباد ورکنگ جرنلسٹس