آج کراچی کا موسم 45 ڈگری تک جانے کا امکان.شہری احتیاط کریں:

PNA/NWFC

پچھلے سال 18 مئی 2020 کو بھی پارہ 42 ڈگری        

منگل کے روز :

موسم

میرپورخاص ، عمر کوٹ،اسلام کوٹ،مٹھی،چھاچھرو،تھرپارکر،نگرپارکر،ٹھٹہ ، سجاول،سانگھڑ ،بدین،کھپرو، ٹنڈو الہ یار ، ٹنڈو محمد خان ، خیرپور، مٹیاری ،جامشورو،حیدر آباد اور شہید بینظیر آباد میں آندھی/ گردآلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔اس دوران چند مقا مات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔جبکہ کراچی میں بھی آندھی / گردآلود ہوائیں چلنے کے علاوہ بارش کاکچھ امکان ہے۔ صوبہ کے دیگر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا۔

 

جمعرات بدھ منگل زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ہوا میں نمی شہر
35-37
37-39
43-45
44 °C 19% کراچی
41-43
41-43
41-43
41 °C 34% حیدر آباد
41-43
41-43
40-42
40 °C 26% سکھر
40-42
41-43
41-43
42 °C 25% ٹھٹھہ
40-42
41-43
41-43
42 °C 25% موہنجوڈاڑو
40-42
43-45
42-44
41 °C 23% دادو
39-41
40-42
42-44
44 °C 26% مٹھی
40-42
42-44
42-44
44 °C 23% نوابشاہ
Comments (0)
Add Comment