گاڑی چوری کی وارداتیں بڑھ گئی :

 

 

کراچی: گلشن اقبال بلاک 13D سے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب حسن بلال کی گاڑی چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج
ملزمان نے چند منٹوں میں تاریں کاٹ کر جوڑیں اور گاڑی اسٹارٹ کرکے فرار ہوگئے۔ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا.

 

Comments (0)
Add Comment