قبرستان میں موجود مافیا:

رپورٹ

ایم طارق  خان

PC /PNA

قبرستان میں موجود مافیا
جہاں کراچی شہر میں بیشمار قبرستان موجود ہیں ان میں نہ تو کوئی وسائل موجود ہیں بلکے ایک آزاد مافیا جس کو کوئی پوچھنے والا نہیں ایسا ہی حال کراچی کے قبرستانوں کا ہے جہاں متعدد بار پانی کے مسلے کو حل کرنے کے لئے پانی کے نلکے لگے لیکن قبرستان میں موجود منشیات ک عادی اور پانی فروخت کرنے والی مافیا نے انتہائی مہارت کے ساتھ پانی کے ٹینک کی دیواروں کو بھی مسمار کردیا اور روشنی کے لئے لگایے بلب ان لوگو کے گھر کی زینت بن گئے جہاں ان پانی فروخت کرنے والو کی رہائش ہے ذرا آگے بھی ملاخط کر لی جیے جناب یہ باتیں یہاں ختم نہیں ہو جاتی ان پانی فروشوں میں متعدد افراد وہ بھی شامل ہیں جو پانی کے ساتھ مستری کا کام انجام دیتے ہیں اور چند ایک ان میں گورکن بھی ہیں جو زیادہ پیسوں کے لئے پرانی قبروں کو غائب کر کہ ان ہی کے اپر دوسری قبر تعمیر کر دیتے ہیں اور اپنے پیارو کی قبر کی زیارت کرنے آنے والا جب مقام پر پوھنچتا ہے تو وہا قبر موجود ہی نہیں ہوتی براۓکرم اعلی احکام نوٹس لے اور اسے افراد کے خلاف قانونی کروائی کی جائے جو ان معملات میں ملوث ہیں اب جیسا کے شب برات قریب ہے اور اس رات قبرستانوں میں۔ تمام لوگ اپنے پیارو کے لئے دعاۓ مغفرت کے لیے قبرستانوں کا رخ کرتے ہے براۓ مھربانی اعلی احکام قبرستانوں میں لائٹ پانی اور صفائی کا انتظام مکمل کر لیں تا کے آنے والوں کے لئے کسی کسم کی پریشانی نہ پیش آۓ.

تصویر بشارت نیوز

Comments (0)
Add Comment