برطانیہ میں کرونا کے وار مزید 1245 ہلاک

برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ جنگ عظیم سے اب تک کی سب سے مشکل ترین صورتحال سے دوچار ہے۔ 1940 کے بعد برطانیہ میں سب سے زیادہ اموات کورونا سے ہوئی ہیں۔

ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل نے کہا کہ پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں سے پولیس نمٹے گی۔

Comments (0)
Add Comment