PNA
حیدرآباد.سٹی پولیس کا مضر صحت مین پوری کے کارخانے پر چھاپہ، بھاری مقدار میں خام مال اورتیارشدہ مین پوری برآمد, مقدمہ درج
ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ کی ہدایات پر ASP سٹی علینہ راجپر کی سربراہی میں مضر صحت مین پوری ڈیلرز عالم ولی اور اظہر کے مضر صحت مین پوری کے کارخانے پر چھاپہ
سٹی پولیس کی چھاپہ مار کاروائی کے نتیجے میں 57 کٹوں خام مال تقریباً 1,431 کلو خام مال جس کی قیمت لاکھوں روپوں میں ہے, تیار شدہ 200 مضر صحت مین پوری, 2 عدد موٹرسائیکلیں اور دیگر سامان برآمد ہواجبکہ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
مفرور ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں گٹکہ اینڈ مین پوری ایکٹ 2019 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا
.سٹی پولیس کی مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے کاروائیاں جاری
45/2021 u/s 8th P.O.P.M.S.S & G.M Act 2019