پریس ریلیز
کراچی (پ ر) صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جناب اعجاز انور چوہان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ایس 88 ملیر۔II کے ریٹرننگ آفیسر کے پاس 28 اُمیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جس میں سے مورخہ 16جنوری 2021 بروز ہفتہ تک 8 اُمیدواروں نے اپنی اُمیدواری سے دستبرداری ظاہر کی۔ جس کے باعث 20 اُمیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے مورخہ 17جنوری2021 بروز اتوار 20 پی ایس 88ملیر۔II سے انتخاب لڑنے والےمیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کئے جارہے ہیں۔ واضح رہے کہ متعلقہ حلقہ میں پولنگ 16 فروری 2021 بروز منگل کو ہوگی۔

OFFICE OF THE PROVINCIAL ELECTION COMMISSIONER SINDH
Pakistan Secretariat, Block No.44-A, Shahrah-e-Iraq, Saddar, Karachi.