PNA/HYD
ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے حیدرآباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیوں کا سلسلہ جاری
تھانہ ہوسڑی
ہوسڑی پولیس کی اسنیچر گینگ کی گرفتاری کیلئے خفیہ انفارمیشن پر لنک روڈ چھٹے کے قریب کارروائی
دوران کارروائی پولیس کو اسنیچر گینگ کی جانب سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا
پولیس کی بروقت حکمت عملی سے کارروائی میں 4 ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا
گرفتار ملزمان کی شناخت محرم خان وگھیو، ذوالفقار عرف ذولفو ملاح، غلام مصطفیٰ شیخ اور نبیل شاہ کے ناموں سے ہوئی
گرفتار ملزمان کے قبضے سے مقدمہ کرائم نمبر 220/2024 زیر دفعہ 342,397 تعزیرات پاکستان میں چھینا گیا موبائل فون برآمد کرلیا گیا.
ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی نے منیر عباسی کو ایس ایچ او مارکیٹ تعنیات کردیا