پی ایس 52 عمرکوٹ۔اا شکایتی سیل قایم

پریس ریلیز
کراچی (پ ر) صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جناب اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ عمرکوٹ سے ممبر صوبائی اسمبلی سید مردان علی شاہ کے انتقال کے باعث خالی ہونیوالی نشست پی ایس 52 عمرکوٹ۔II کیلئے پولنگ کے دوران شکایات کی وصولی کیلئے دفتر صوبائی الیکشن کمشنر سندھ میں شکایتی مرکز قائم کیا گیا ہے۔ جس کے ٹیلی فون، فیکس اور ای میل ڈریس مندرجہ ذیل ہے۔
ٹیلی فون نمبر 99205338-021، فیکس نمبر 99206645-021
ای میل ایڈریس pecelection123@gmail.com  ہے۔
جس کے انچارج جناب نیاز احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر ہونگے۔ واضح رہے کہ پی ایس 52 عمرکوٹ۔ II میں پولنگ 18جنوری 2021 بروز پیر ہوگی۔
 
OFFICE OF THE PROVINCIAL ELECTION COMMISSIONER SINDH
Pakistan Secretariat, Block No.44-A, Shahrah-e-Iraq, Saddar, Karachi.
Comments (0)
Add Comment