پشاور پولیس کی کامیاب کاروائی

 

 

پشاور پولیس کی کامیاب کاروائی بہت بڑی تعداد میں جعلی نوٹوں کی ایک کھیپ پکڑی گئی۔
یہ نوٹ اتنی صفائی سے چھاپے جاتے کہ ان کی اصلی اور نقلی کی پہچان بہت مشکل تھی۔
نقلی نوٹوں کا کاغذ اور مشینیں بھی ضبط کر لی گئی۔
گرفتار افراد پہلے بھی گرفتار ھوئے تھے تھےمگر ضمانت پر رہا تھے
ضمانت پر رہائی کے بعد پھر دوبارہ اس غیر قانونی اور مکروہ دھندے میں ملوث تھے۔
جعلی اور اصلی نوٹوں کی پہچان کے لیے ان سیریل نمبروں کو ذہن میں رکھیے
تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔

 

Comments (0)
Add Comment