پریس ریلیز —الیکشن کمیشن سندھ :

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر سلطان کو فون

وزیر اعلی سندھ نے ضمنی انتخابات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

چیف الیکشن کمشنر پاکستان راجہ سکندر سلطان نے وزیر اعلی سندھ پر واضح کیا کہ الیکشن کمیشن انتخاب کو پر امن، آزادانہ اور منصفانہ بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گا اور اس سلسلے میں کوئی کوتاہی یا سیاسی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی
چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر سلطان

تھرپارکر میں پی ٹی آئی امیدوار نظام الدین راہموں کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ تھرپارکر میں ووٹنگ کا عمل پر امن طور پر جاری ہے
الیکشن کمیشن

 

 

Comments (0)
Add Comment