PNA /PC
کراچی :
آج صبح مہران ہوٹل کے قریب ایک شخص روڈ ایکسیڈنٹ کے باعث شدید زخمی ہو کر روڈ کے کنارے بیٹھا ہوا تھا کسی کی مدد کا منتظرتھا۔
ٹریفک پولیس کے جوانوں نے انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زخمی ہونے والے شخص کی فوری مدد کی اور ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال روانہ کیا۔