گ
▪گورنر سندھ عمران اسمعیٰل نے ویڈیو بیان جاری کر دیا
گورنر کی گاڑی میں سوار کتے کو پروٹوکول دیے جانے سے متعلق معاملے کی وضاحت
گورنرسندھ عمران اسماعیل صاحب نے کردی۔
انہوں نے اپنے ویڈیو بیان میں یہ بات بتائی کہ گاڑی میں میری فیملی کے لوگ سوار تھے
اور پولیس موبائل رولز کے مطابق گورنر کی فیملی کی پروٹکشن کے لیے تھی کوئی پروٹوکول نہیں تھا.
اس پر چوہدری فواد حسین نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا
کراچی میں گورنر کی فیملی کو سب سیکورٹی دینا اھم ھے وہاں کے حالات سب کو پتہ ہے تمام ڈاکٹرز اپنی کتے ساتھ لےکر سفر کرتے ہیں.