میجر جنرل افتخار حسن چودھری ڈی جی رینجرز سندھ تعینات:

 

وفاقی حکومت نے میجر جنرل افتخار حسن چودھری کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کردیا

میجر جنرل افتخار حسن چودھری کا تعلق پاک فوج کی آرٹلری کور سے ہے.

نیشنل سیکرٹ فورس آف پاکستان

 

 

Comments (0)
Add Comment