ماڈل تھانہ فیروز آباد کی زبردست کاروائی تین رکنی ڈکیت رنگے ہاتھوں گرفتار:

رپورٹ

ضلع ایسٹ پولیس زبردست کارروائی

ماڈل تھانہ فیروز آباد کی زبردست کاروائی تین رکنی ڈکیت رنگے ہاتھوں گرفتار ملزمان خالد بن ولید روڈ پر شہری بنام سلمان مجتبیٰ سے ڈکیتی کر رہےموقع پر پولیس پہنچ گٸی ملزمان کو دہرلیاملزمان کو شہریوں نے بھی پہنچ کر مارپیٹ کیگرفتار ملزمان میں عمران ,ستن اور حمزہ شامل ہیںملزمان کے قبضے سے تین عدد پستل بمع راٶنڈ موباٸل فون اور موٹر ساٸیکل نمبری KMK 3742 برآمدملزمان علاقہ میں ڈکیتی جیسی وارداتوں میں ملوث ہیںملزمان کے خلاف حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی گئی ہےملزمان کا سابقہ رکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے مزید تفتیش جاری ہے

ترجمان ضلع ایسٹ پولیس کراچی

         جرم

 

Comments (0)
Add Comment