فیصل آباد/ مبینہ پولیس مقابلہ
فیصل آباد تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک ایک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
فیصل آباد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئیپولیس نے موٹر سائیکل سواروں کو روکا تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی ۔۔
فیصل آباد غلام محمد آباد ڈھیرہ سائیں قبرستان کا علاقہ گولیوں کی تڑ تڑاہٹ سے گونج اٹھا
فیصل آباد فائرنگ کی آواز نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ۔