PNA/NewsReporter
Salman Shabir
عدالت نے ملزم محمد حسین کھتری کی درخواست ضمانت مسترد کردی
اینٹی کرپشن نے ملزم محمد حسین کھتری کو ضمانت مسترد ہونے پر حراست میں لے لیا
ملزم محمد حسین کھتری کے خلاف سندھ ہائیکورٹ کی درخواست پر کیس درج کیا گیا ہے
ملزم محمد حسین کھتری پر کانٹیجینسی فنڈز میں کرپشن کا الزام ہے،اینٹی کرپشن
محمد حسین کھتری سندھ ہائیکورٹ کی بجٹ برانچ میں تعینات تھے