شہر کراچی میں بوری مافیا ایک بار پھر سرگرم ہوگئی
کراچی مختلف علاقوں میں سیوریج کا نظام مفلوج کرنے کیلئے شرپسندوںکی جانب سے مٹی،بجری بھری بوریاں سیوریج لائنوں میں پھنسائے جانے کے واقعات بڑھنے لگے سرجانی ٹاؤن کی سیوریج لائنوں میں پھنسائی جانے والی متعدد بوریاں واٹربورڈ کے عملے نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد نکال لیں نکاسی آؓب کا نظام بحال کردیا گیاہے،لائنیں چوک ہونے اور دھنسنے کے واقعات کے سبب واٹربورڈ کو شدید مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہےشرپسندی کے باعث نکاسی آب کے مسائل اورسیوریج اوورفلو سے شہری بھی دشواری کا شکار ہیں
شہری منتخب و شہری نمائندے اپنے علاقوں میں اس قسم کی شرپسندی کی کارروائیوں پر نظر رکھیں،
ایم ڈی واٹربورڈ
کسی کو سیوریج لائنوں یامین ہولز میں بوریاں، پھنساتے دیکھیں تو واٹربورڈ کے کمپلین سینٹرکے فون نمبر(021)99245138-39-40پراطلاع دیں،اسداللہ خان
ر ضوان حیدر
انفارمیشن اینڈپبلک ریلیشنز آفیسر
کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ