FFW TO PNA
by Rizwan Khan
*DISTRICT KEAMARI POLICE*
*SAEEDABAD POLICE ARRESTED HIGH PROFILE MOTORCYCLE LIFTER & RECOVERED 2 STOLEN MOTORCYCLES AND 38 MOTORCYCLE CHACHIS/ SPARE PARTS*
*اہس ایس پی ضلع کیماڑی فدا حسین جانوری و ایس پی بلدیہ ڈویزن کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایات پر ایس ڈی پی او سعید آباد مسرور احمد جتوئی کی سربراہی میں ایس ایچ او سعید آباد منور خان کی کاروائئاں جاری*
*سعید آباد پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، قبضہ سے چوری شدہ 2 موٹرسائیکلیں اور 38 موٹرسائیکل چیچس / اسپئیر پارٹس برآمد کر لیے*
سعید آباد پولیس نے موٹرسائیکل لفٹر بنام محمد عبدالنعیم ولد محمد عبدالسلیم کو موٹرسائیکل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں عوام کے تعاون سے گرفتار کیا۔
ملزم اپنے 8 سالہ بچے کو استعمال کر کے موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں انجام دیتا تھا۔
ملزم نے دوران انٹروگیشن موٹرسائیکل چوری کی سینکٹروں وارداتوں کا انکشاف کیا۔
ملزم موٹرسائیکل چوری کر نے کے بعد اپنے گھر میں موٹرسائیکلیں کھول کر اسپئئر پارٹس فروخت کرتا تھا۔
ملزم کی نشاندھی پر سیکٹر 12 سعید آباد میں واقع گھر سے تھانہ سعید آباد و سائیٹ اے کی دو سرقہ شدہ موٹرسائیکلیں، 38 موٹرسائیکل چیچس اور اسپئیر پارٹس برآمد کیے گئے۔
ملزم اس سے قبل بھی تھانہ صدر اور سرجانی سے موٹرسائیکل چوری کے مقدمات میں گرفتار ہو چکا ہے۔
ملزم کے خلاف مقدمات کا اندراج کر کے تفتیشی کا آغاز کر دیا گیا۔