ساجد علی سدپارہ نے ہوشیار کر دیاجعلساز چندہ اکٹھا کر رہے ہیں:

جعلسازوں سے ہوشیار۔
میرے والد کے نام پر چندہ اکھٹا کیا جا رہا ہے
اللہ کا کرم ہے ہمیں کوئی مالی مدد درکار نہیں
بس قوم سے صرف دعاؤں کی ضرورت ہے۔
https://twitter.com/SajidAliSadpara/status/1359760167584284675

 

Comments (0)
Add Comment