PNA
?P R E S S ~ R E L E A S E
DISTRICT POLICE THATTA
DATED 25-02-2021
GOOD WORK DONE BY THATTA POLICE
ایس ایس پی ٹھٹہ جناب ڈاکٹر عمران خان صاحب کی ہدایات پر ٹھٹہ پولیس کی جانب سے جرائم و منشیات اور گھٹکہ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیزی سے جاری رکھتے ہوئے اہم کاروائی۔
گھٹکہ مٹیریل سپلائی کرنے کی کوششںں ناکام، 1 ملزم گرفتار مقدمہ درج
1 ھزار (1000)کلو گھٹکہ مٹیریل اور 1 مزدا ٹرک برآمد
PS SAKRO
ایس ایچ او تھانہ ساکرو سب انسپیکٹر گل حسن کچھیار بمعہ اسٹاف نے دوران سنیپ چیکنگ غلام اللہ تا ساکرو روڈ قریشی فارم کے قریب کامیاب کارروائی کرکے مزدا ٹرک نمبر SEB-409 میں گھٹکہ مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر 1 ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ ساکرو پر مقدمہ درج کردیا۔گرفتار ملزم : بخت بلند ولد ممتاز گل پٹھانبرآمدگی : 1 ھزار (1000) کلو گھٹکہ مٹیریل اور 1 مزدا ٹرک
مقدمہ .
مقدمہ نمبر ،15/2021 سیکشن 3,4,5,8 سندھ پروہیبیشن آف پریپیریشن، مینیوفیکچرنگ، اسٹوریج، سیل اینڈ یوز آف گھٹکہ 2019 تھانہ ساکرو۔مزید تفتیش جاری ہے۔
✒ترجمان ٹھٹہ پولیس