PNA/HYD
ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ کی جانب سے جاری کردہ خصوصی ہدایات پر ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے SHO تھانہ بلدیہ انسپیکٹر زیاد علی نوناری اور تھانہ فورٹ انسپیکٹر عزیز اللہ سینھڑو کے اپنے اسٹاف کے ہمراہ احسن اقدامات
گزشتہ دنوں حیدرآباد پولیس کو شہریوں کی جانب سے انکے قیمتی موبائل فونز چوری، گم یا کہیں گر جانے کی متعدد شکایات موصول ہوئی جس پر بلدیہ اور فورٹ پولیس نے اپنی محکمہ صلاحیتوں اور وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے متعدد موبائل فونز ٹریس کرکے ریکور کرنے کے بعد انکے مالکان کے حوالے کردیے
موبائل فونز مالکان کی جانب سے انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ اور حیدرآباد پولیس کا تہہ دل سے شکر ادا کیا گیا