بختاور بھٹو زرداری کی شادی میں ایک ہزار مہمانوں کو مدعو کرنے کی خبر کی تردید:ترجمان بلاول ہاؤس

رپورٹ …صحہ خان

 

 

ترجمان بلاول ہاؤس کی بی بی بختاور بھٹو زرداری کی شادی میں ایک ہزار مہمانوں کو مدعو کرنے کی خبر کی تردید

بی بی بختاور بھٹو زرداری کی شادی میں 300 سے کم مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے، سریندر ولاسائی ترجمان بلاول ہاؤس

مہمانوں کی تعداد کے حوالے سے ترجمان بلاول ہاؤس سے منسوب افواہوں پر مبنی بیان بغیر تصدیق کے نشر کیا گیا، سریندر ولاسائی

میڈیا سے التماس ہے کہ براہ کرم صرف مصدقہ آفیشل خبروں کو نشر کریں، ترجمان بلاول ہاؤس

Comments (0)
Add Comment