کورنگی پولیس کاکومبنگ آپریشن
تاریخی 18/03/2021
ایس ایس پی کورنگی کیپٹن ریٹائر فیصل عبداللہ چاچڑکی خصوصی ہدایت پر ایس پی لانڈھی کی زیرنگرانی و
ایس ڈی پی او سعود آباد کی سربراہی میں تھانہ کھوکراپار کی حدود ایچ ایریا کھوکراپار میں پولیس کا کومبنگ آپریشن جاری .
آپریشن میں داخلی و خارجی راستے بند کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل جاری آپریشن جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر کیا جارہا ہے آپریشن میں ایس ڈی پی او سعود آباد
ایس ایچ او کھوکراپار اور پولیس کی اضافی نفری اور لیڈیز اسٹاف کے ساتھ آپریشن شروع کیا جا رہا ہے۔
ترجمان کورنگی پولیس