ضلع کورنگی پولیس کی کی ایک کامیاب کاروائی . شاہ فیصل کالونی نمبر دو کے قریب سر عام غیر قانونی اسلحہ سےہوائ فاہرنگ و اسلحہ کی نمائش کرنے والے ایک موٹر سائیکل پر سوار فوڈ سپلاہر کو مع اسلحہ و ایمونیشن برآمدگی کے گرفتار کر لیا
تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس پارٹی نے ایک کامیاب پولیس کاروائی کرتے ہوئے. شاہ فیصل کالونی نمبر دو میں سر عام غیر قانونی اسلحہ سے ہوائ فاہرنگ وناجاہز اسلحہ کی نمائش کرنے والے ایک موٹر سائیکل پر سوار فوڈ سپلاہر کو مع اسلحہ و ایمونیشن برآمدگی کے گرفتار کر لیا.
گرفتار ملزم کی سی سی ٹی وی وڈیو کلپ بھی موجود ہے جس میں ملزم کو باآسانی ہوائ فاہرنگ و غیر قانونی اسلحہ کو لہراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے.
گرفتارشدہ ملزم ناجاہز اسلحہ کو سر عام ہوائ فاہرنگ ونماہش کے بعد اپنے گھر میں موجود واشنگ مشین میں چھپا دیتا تھا اور ناجاہز اسلحہ برامدگی کو Video Clip میں دیکھا جاسکتا ہے۔
گرفتار شدہ ملزم کا نام برآمدگی و پولیس کاروائی کی تفصیل ذیل ہے
(1) ذیشان ولد سرفراز
برآمدگی
(1) ایک عدد پسٹل نائن ایم ایم مع پانچ روند زندہ برآمد۔
(2) گرفتار ملزم کے زیرے استعمال موٹر سائیکل نمبری KNZ-0991 میکر یونیک کو بجرم دفعہ 550 crcp کے تحت قبضہ پولیس میں لیا گیا ہے.
پولیس کاروائی
گرفتار بالا ملزم کی باقاعدہ گرفتاری تھانہ شاہ فیصل کالونی میں مقدمہ الزام نمبر100 /2021 بجرم دفعہ 337 H(١)(٢) ت پ و مقدمہ الزام نمبر 99/2021 بجرم دفعہ 23(1) A اسلحہ آرڈینینس
کے تحت عمل میں لائی گئی ہے.
گرفتار ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے
گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے
ترجمان کورنگی پولیس