کراچی: ابوالحسن اصفہانی روڈ پر پولیس کی انٹےلی جنس بیسڈ کارروائی رکشوں میں منشیات کی سپلائی کرنے والا گینگ گرفتار کرلیاگیا۔
کراچی:مبینہ ٹاؤن پولیس نے موصول اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے گینگ کے پانچ کارندوں کو گرفتار کیا۔SSPایسٹ
کراچی:ملزمان ایسٹ کے مختلف پوش علاقوں میں رکشوں کے ذریعے منشیات کی سپلائی میں ملوث ہےں’ ساجد سدوزئی
کراچی:پولیس نے ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران فدا حسین’ نادر علی’ عمران’ جیون علی اور انصار علی کو گرفتار کیا۔ایس ایس پی ایسٹ
کراچی: پولیس نے کارروائی کے دوران رکشوں میں چھپائی گئی 5 کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس تحویل میں لے لی۔
کراچی:گینگ کے خلاف مبینہ ٹاؤن پولیس نے انسداد منشیات ایکٹ کے تحت دو مقدمات درج کرلئے۔
کراچی:گرفتار ملزمان سے سہراب گوٹھ’ سچل’ مبینہ ٹاؤن اور اطراف کے علاقوں میں منشیات سپلائی میں ملوث گینگ سے متعلق انٹروگیشن کا سلسلہ جاری ہے۔
کراچی:گزشتہ ہفتے مبینہ ٹاؤن پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ معلومات کی بنیاد پر گینگ کی60 کلو سے زائد چرس پکڑی تھی۔
کراچی:انٹیلی جنس بیسڈ موصول اطلاعات کی بنیاد پر جاری مسلسل کارروائیوں کے بعد منشیات نیٹ ورک کی کمر توڑ دی گئی ہے’ساجد سدوزئی
کراچی:گرفتار ملزمان انٹروگیشن کی روشنی میں مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔ایس ایس پی ایسٹ ساجد عامر سدوزئی
کراچی:SHOمبینہ ٹاؤن سب انسپکٹر شاہد تاج اور انٹےلی جنس سادہ لباس ٹیم پر مشتمل پولیس پارٹی کی چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ SSPایسٹ