PC /PNA
کاشف خان
تھانہ سہراب گوٹھ پولیس کی دو مختلف کارواٸیاں
✅01- سہراب گوٹھ پولیس کی پہلی کارروائی
انتہائی مطلوب منشیات اسمگلروں کے خلاف کارواٸی بھاری مقدار میں منشیات برآمدخفیہ اطلاع پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو منشیات اسمگلروں کو گرفتار کر لیاگرفتار ملزمان میں ضیا الحق ولد عبدلصمد اور محمد خان ولد نذر جان شامل ہیںملزمان کے قبضے سےاعلٰی کوالٹی چرس 4 کلو 200 گرام برآمد
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر217/2021 جرم دفعہ 6/9C اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج کیا گیاگرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے
02- سہراب گوٹھ پولیس نے دوسری کارواٸی میں اسٹریٹ کرمنل ملزم بنام حیات اللہ کو گرفتار کیاگرفتار ملزم پولیس سے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا پولیس نے دہرلیا
ملزم کے قبضے سے ایک پسٹل بمع راٶنڈ اور ایک موٹر ساٸیکل برآمدملزم سے برآمد شدہ موٹر ساٸیکل نمبری
KGS-9795 چھینی ہوٸی تھانہ سچل
ملزم کے خلاف حسب ضابطہ کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی
مزید تفتیش جاری ہےترجمان ضلع ایسٹ پولیس