بیوی اور 4 بچوں کا قاتل سفّاک شوھر گرفتار :گوجرانوالہ پولیس

گوجرانوالہ میں خاتون اور اس کے چار بچوں کے قتل میں ملوث خاتون کا شوہر عمران ہی ملزم نکلا۔

حراست میں اعتراف جرم کر لیا

پولیس کا مطابق ملزم نے اس نے اپنی بیوی کو غیرت کے نام پر قتل کیا، اور بچوں کےجاگنے  پر انہیں بھی قتل کردیا۔

گوجرانوالہ پولیس کے مطابق خاتون اور اس کے بچوں کو سر پر وار کر کے قتل کیا گیا ہے۔

Comments (0)
Add Comment