چیئرمین سینیٹ اور لیڈر آف اپوزیشن بھی سلیکٹڈ ہیں؛رانا ثنا اللہ خان
پیپلزپارٹی نے اپنی اپوزیشن کی سیاست کا آج جنازہ نکال دیا ہے اور پیپلزپارٹی نے اتنا غیر سیاسی فیصلہ کیا ہے کہ اس میں نہ صرف اپنا نقصان کیا ہے بلکہ انہوں نے سلیکٹڈ لوگوں کو بھی ایکسپوز کردیا ہےانہوں نے کہا کہ پتا نہیں پیپلزپارٹی سے غلطی کس نے کروائی ہے؟ چیئرمین سینیٹ اور لیڈر آف اپوزیشن بھی سلیکٹڈ ہیں، پیپلزپارٹی نے خود کو نقصان پہنچایا ہے۔رانا ثنا اللہ خان