رپورٹ PNA/PC
عدنان ملک
اورنگی ٹاؤن ٹریفک سیکشن ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی کے دو اہلکار محمد عمیر اور اور وقاص علی آپس میں عوام کے سامنے روڈ پر لڑ پڑے۔
ویڈیو وائرل۔
ایس ایس پی ٹریفک ٹریفک ڈسٹرکٹ ویسٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے یے دونوں اہلکاروں کو معطل کر دیا محکمانہ کاروائی کا حکم جاری۔