خیرپور پولیس کی بہترین کاروائی:

رپورٹ

صحہ خان _ 

Date :21-03-2021

خیرپور پولیس کی بہترین کاروائی، کوٹڈجی کی حدود سے کجھ دن قبل چوری کی ہوئی ایک موٹر سائیکل برآمد ہونے کے بعد اصل مالک کے حوالے

ایس ایس پی خیرپور جناب امیر سعود مگسی صاحب کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ کوٹڈجی منٹھار علی عمرانی صاحب اور اس کی ٹیم نے کاروائی کرکہ کجھ دن قبل ایک چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی

موٹر سائیکل برآمد ہونے کے بعد اصل مالک شوکت علی لاشاری کے حوالے کی گئی

موٹر سائیکل واپس ملنے پر مالک نے ایس ایس پی خیرپور اور ایس ایچ او کوٹڈجی کا شکریہ ادا کیا اور پولیس کی کارکردگی کو ساراہا

اچھی کارکردگی پر ایس ایس پی صاحب کی طرف سے ہولیس پارٹی کے لیے شاباسی کا پیغام

Comments (0)
Add Comment