معروف مدرسہ جامعہ منظور الاسلامیہ کے عمر رسیدہ استاد مفتی عزیز الرحمٰن کے بارے میں مدرسہ کے ایک طالبعلم صابر شاہ کے ساتھ بداخلاقی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل.
مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیو پر مولانا فضل الرحمان پراسرار خاموش
پولیس نے کارروائی شروع کر دیکارروائی کے لئے متاثرہ طالبعلم صابر شاہ سے رابطہ.
میں حلفیہ کہتا ہوں کہ میں نے ایسا کام نہیں. مفتی عزیز الرحمٰن
*مدرسہ کی انتظامیہ انہیں مدرسہ سے نکالنے کی بڑی دیر سے سازش کر رہی تھی وہ اس مدرسہ میں 40سال سے تدریس کا کام کر رہے ہیں وہ اس وقت 70سال کے ہیں، الزام لگانے والا طالبعلم صابر شاہ مدرسہ کے کچھ افراد کے کہنے پر ایسا کر رہا ہے ، میں حلفیہ کہتا ہوں کہ میں نے ایسا کام نہیں کیا تقریباً دو اڑھائی سال قبل یہ ویڈیو بنائی گئی ہے مجھے چائے میں نشہ آور چیز ملا کر پلائی گئی۔ ویڈیو سے ظاہر ہو رہاہے کہ میں ہوش و حواس میں نہیں ہوں۔ ایسا ممکن ہے کہ میں طالبعلم سے زیادتی کر رہا ہوں اور سامنے کھڑا کوئی شخص ویڈیو بناتا رہے* مفتی عزیز الرحمٰن نےویڈیو کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا.
صابر شاہ نے الزام لگایا ہے کہ مفتی عزیز نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا، ویڈیو سامنے آنے پر مفتی کے بیٹے جان سے ماردینے کی دھمکیاں دے رہے ہیں.زیادتی ویڈیو کے متاثرہ طالب علم صابر شاہ
ایس ایچ او عتیق ڈوگر نے طالبعلم صابر شاہ سے رابطہ کر لیا ہے اس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جائے گا.
جمعیت العلمائے اسلام نے مفتی عزیز الرحمٰن کی بنیادی رکنیت معطل کر دی.
جبکہ جامعہ منظور الاسلامیہ کی انتظامیہ نے بھی انہیں ادارے سے فارغ کر دیا.جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام لاہور.
جرم ثابت ہونے پر بچے سے زیادتی کے مجرم کو الٹا لٹکا دیا جائے۔
متحدہ علماء بورڈ کے چیئرمینعلامہ طاہر اشرفی
کسی شخص کے انفرادی فعل کو ادارے سے جوڑنا مناسب نہیں، واقعے کی فرانزک تحقیقات کرائی جائیں.علامہ طاہر اشرفی
وفاق المدارس کو واقعے کا علم ہونے پر نوٹس لینا چاہیئے تھا۔علامہ طاہر اشرفی.
.