6جولائی 2021 کو ہونیوالی گاڑیوں کی نیلامی موخر. نئی تاریخ کا اعلان بذریعہ اشتہار:

PNA

دفتر صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کراچی کی 6جولائی 2021 کو ہونیوالی گاڑیوں کی نیلامی ناگزیر وجوہات کی وجہ سے موخر کردی گئی ہے، جس کی وجہ سے ہونے والی تکلیف کیلئے معذرت خواہ ہے۔

نئی تاریخ کا اعلان بذریعہ اشتہار کیا جائے گا۔

Comments (0)
Add Comment