ضلع ٹھٹہ میں امن و امان کی فضا قائم رکھنے اور ضلعے بھر میں قانون کی بالادستی کو برقرار رکھنے کے لیے پولیس کو سخت احکامات جاری کیے گئے ہیں.کومبنگ آپریشن اور جنرل ھولڈاپ / ناکابندی جاری

 

PRESS~RELEASE

ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان صاحب کے احکامات پر ضلع بھر میں فلیگ مارچ، کومبنگ آپریشن اور جنرل ھولڈاپ / ناکابندی جاری

ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان صاحب کے احکامات پر ضلع بھر میں ایس ڈی پی اوز صاحبان کی سربراہی میں امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے ٹھٹہ، مکلی اور متعلقہ ایس ڈی پی اوز صاحبان کی سربراہی میں فلیگ مارچ، کومبنگ آپریشن کا انعقاد کیا گیا اور ضلع کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکابندی پوائنٹس لگائے گئے ہیں.

فلیگ مارچ، کومبنگ آپریشن اور جنرل ھولڈاپ / ناکہ بندی کے دؤران ہوٹلوں، سراہوں، مسافرخانوں پر مشتبہ افراد، مشکوک گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے کوائف کی چھان بین کی جا رہی ہے.

ضلع ٹھٹہ میں امن و امان کی فضا قائم رکھنے اور ضلعے بھر میں قانون کی بالادستی کو برقرار رکھنے کے لیے پولیس کو سخت احکامات جاری کیے گئے ہیں.

جرائم پیشہ عناصرین اور سماجی برائیوں کے خلاف بلا تفریق کاروائی کرنے کی ھدایات.

جنرل ھولڈاپ کا مقصد عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔ اس کے علاوہ جرائم پیشہ افراد، سماجی برائیوں کے خلاف بھرپور قانونی کاروآئی جاری رکھنے کی ہدایت۔✒️ترجمان ٹھٹہ پولیس

DISTRICT POLICE THATTA
Dated: 21st-March-2021

 

Comments (0)
Add Comment