دادا بھائی ٹاؤن میں ترقیاتی کام کروانے پر دادا بھائی ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈسٹرکٹ ایسٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

رپورٹ

آصف سلیم

 

وفاقی حکومت کی جانب سے دادا بھائی ٹاؤن میں ترقیاتی کام کروانے پر دادا بھائی ایسوسی ایشن کی جانب سے علاقہ MNA اکرم چیمہ 

صاحب اور MPA عدیل احمد کے اعزاز میںپروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ 

اس موقعے پر پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی جناب بلال احمد غفار نے خصوصی طور پر شرکت فرمائی۔
اس موقع پر اہلِ علاقہ کی جانب سے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ،.،.،.،.،.،..،.،.،.،.،..،.،..،..،.،..،..،.،.،..،.،.،…،…،.،.،.،.،.،.،.،.،.،.،..،..،…،..،..،.،،.،.،.،.،.،.،.،.،.،.،.،.،.،

پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی آفیــشل نیــوز اپــڈیٹ

مُؤرخہ 2021-03-19

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و پارلیمانی لیڈر ایم پی اے جناب بلال احمد غفار کی اہلیان دادا بھائی ٹاؤن کی جانب سے دیے گئے عشائیہ میں شرکت ۔

بعدازاں پارلیمانی لیڈر ایم پی اے جناب بلال احمد غفار نے دادا بھائی ٹاؤن کی کارنر میٹنگ کے شرکاء سے خطاب بھی کیا ۔

اس پروگرام میں مسلم ٹاؤن، عبدالرحمان ٹاؤن اور دادا بھائی ٹاؤن کے ترقیاتی کاموں کے بارے میں بھی بات چیت کی جائے گی ۔

جاری کردہ : نجیب کے خان میڈیا سیل پارلیمانی لیڈر سندھ

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1302877363446442&id=821227974944719

Comments (0)
Add Comment