کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سیکٹر4E میں ایک اور نوجوان نوید نامی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شھید۔

PNA/NPCK

MAlik Jahanzaib

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سیکٹر4E میں ایک اور نوجوان نوید نامی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شھید۔

گزشتہ کئی مہینوں سے بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں کی وارداتوں میں تین نوجوانوں کی زندگی ضائع ہو گئیں۔

آئے دن کی بڑھتی ہوئی شہر کے اندر وارداتیں اور اداروں کی ناکامی میں نہ جانے اور کتنی جانیں ضائع ہو جائیںگی۔

کراچی کے عوام کی بے بسی کوئی محسوس کرے گا۔

Comments (0)
Add Comment