PNA/PC
شہرقائد میں لاک ڈاون مذید سخت کرنے کا فیصلہ
شہریوں کو رات 8 بجے کے بعد غیرضروری گھومنے کی اجازت نہیں ہوگی
وزیراعلی سندھ نے نیا حکمنامہ جاری کردیا
اطلاق کل سے کیا جائے گا
آئی جی سندھ غیرضروری گاڑیوں میں گھومنے والے شہریوں کو روکیں، وزیراعلی
صرف اسپتال یا ضروری کام سے نکلنے والے شہریوں کو اجازت دی جائے، حکمنامہمغرب کے بعد تمام پارکس کی لائٹیں بھی بند کرنے کا فیصلہ.
کیسز کم ہو تو ہم معمول کے اوقات کار کی طرف جاسکتے ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا شہریوں نے تعاون کیا تو دو ہفتے کے بعد کیسز کم ہو جائیں گے .