کراچی شاہراہ فیصل پر واقعہ 363 Pizza کی برانچ پر ڈکیتی .عملے کے لوگوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا:۔

رپورٹ

PNA

محمد انور مظہری

ڈکیت ایس او پیز کا خیال رکھے ہوئے تھےجاتے جاتے آرڈر کیا پیزا بھی لے گئے

22 مئی کی رات تھانہ ٹیپو سلطان کی حدود میں شارع فیصل نرسری کے قریب واقع پیزا 363

 کی برانچ میں میں کھلے عام ڈکیتی کی واردات ہوئی۔

گھاک کے روپ میں آنے والے یہ ڈکیت آرام سے اپنی کارروائی کرتے رہے نقدی اور عملے کے موبائل بھی لے گئے۔
اطلاع ملنے پر قریبی رینجرز اہلکار موقع پر پہنچ گئے مگر ڈاکو فرار ہوچکے تھے ۔
بعد ازاں تھانے کی موبائل بھی پہنچی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Comments (0)
Add Comment