کراچی سمیت سندھ بھر میں کتا مار مہم کا آغاز
سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ نے ہفتہ27 اور اتوار 28 مارچ کو محکمہ بلدیات، ہاوسنگ ٹاون پلاننگ کے تمام دفاتر کھلے رکھنے کا حکم نامہ جاری کردیاتمام افسران کو ماتحت اہلکاروں کے ساتھ دفاتر میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت جاری کردی گئیںسیکرٹری بلدیات نے سرکلر جاری کردیا