PNA/Media Reports
حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ دوران ڈیوٹی اسمارٹ فون استعمال پر اہلکارکے خلاف کارروائی ہوگی۔
آئی جی سندھ آفس کی جانب سے حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی اسمارٹ فون استعمال نہیں کریں گے۔ حکم نامہ کے مطابق وہ اہلکارموبائل فون استعمال نہیں کریں گے جو فیلڈ سکیورٹی ڈیوٹی پر ہیں۔