PNA
Reprt S.Shabbir
آج بروز اتوار کراچی ایڈمینسٹریشن سوسائٹی میں ایک خطرناک واقعہ پیش آیہ ہے جس میں مکان نمبر 299 بلاک 6 میں بلڈر اور سندہ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات جاری تھی جس کے خلاف اہل محلہ کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات پر درخواست بھی دی گئی ہے جس پر سندھ کنٹرول اتھارٹی نے کسی قسم کی کوئی کروائی نہیں کی۔
آج صبح اسی طرح بلڈر طلحہ کی جانب سے اس پلاٹ غیر قانونی تعمیرات جاری تھی تو مزدور سے ایک بلاک نیچے گرا اور شیخ سلیم اسمعیل نامی شہری کے اپر جا گرا جس سے موقے پر ہی اس شخص کی ہلاکت ہوگئی.