ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف تھانہ جات کی کاروائیاں

PC/PNA

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

پریس ریلیز

Date 15.04.2021

ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف تھانہ جات کی کاروائیاں

تھانہ نارتھ ناظم آباد
اسٹریٹ کرمنل گرفتار

تھانہ نارتھ ناظم آباد پولیس نے دوران گشت ایک ملزم بنام محمد خان عرف عمران ولد محمد رمضان کو گرفتار کر لیا۔

ملزم کے قبضہ سے ایک عدد پسٹل بمعہ راونڈز برآمد

ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 182/2021 بجرم دفعہ 23-A-1 درج کر لیا گیا۔

ملزم عادی جرائم پیشہ ہے اور اس قبل بھی مختلف مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔

تھانہ حیدری مارکیٹ۔
ناجائز چارجڈ پارکنگ میں ملوث چار ملزمان گرفتار

ملزمان سیفی ہستپال کے باہر سے ناجائز چارجڈ پارکنگ عام لوگوں سے وصول کر رہے تھے جس پر کارروائی کی گئی۔
نام ملزمان
• حارث ولد سلیم
• آشان علی ولد ممتاز علی
• گل ملک خان ولد گل محمد خان
• دانش ارمان ولد رحمن
ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 187/2021 بجرم دفعہ 341/34 ت پ درج کر لیا گیا۔

تھانہ ناظم آباد
اسٹریٹ کریمنل ملزم گرفتار اسلحہ برآمد
گرفتار ملزم بنام
فرحان ولد محمد شاہد
ملزم کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پسٹل 30 بور لوڈ میگزین برآمد
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی

پی آر او ٹو ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل

Comments (0)
Add Comment