Report Kashif Khan
ملیر سٹی پولیس کی دو موبائیلوں کا عین سحری کے موقع پر سعودآباد تھانے کی حدود میں عیدی آیریشن
سعودآباد تھانے کی حدود لیاقت اسکوئر ملیر میں گھر پر دھاوا پہلی منزل کے دروازے توڑ ڈالے
گھر کے رہائیشی شہری نے ویڈیو بنانا شروع کی تو ملیر سٹی پولیس نے آپریشن موخر کردیا ۔
ملیر سٹی تھانے کی دو موبائیلوں پر مشتمل پولیس پارٹی موقع سے
روانہ ہوگئی
اہلخانہ کی ون فائیو مدد گار کو کال پر سعودآباد تھانے کی پولیس موقع پر پہنچ گئی
ملیر سٹی پولیس کا کہنا ہے کہ غیر قانونی مذبحہ خانے کی اطلاع پر اپنے علاقے سے ہاہر نکل کر چھاپہ مارا تھا ۔15مددگار پولیس افسر کا موقف
پہلی منزل پر مذبحہ خانہ چلنا حیران کن ہے ملیر سٹی پولیس ہراساں کرکے عیدی مہم اسٹارٹ کئے ہوئے ہے
سوشل میڈیا پر چند منٹوں میں وائرل ہونے والی ویڈیو میں موبائل افسر سمیت چاروں اہلکاروںکے چہرے واضح >