رپورٹ
شاکر خلجی
رپورٹ
شاکر خلجی
مومن آباد پولیس کا بہترین اقدام گزشتہ روز ہونے والے واقعہ کے بعد ایس ایچ او مومن آباد نے عوامی آگاہی کے لئے سرکاری موبائل میں اعلانات کا سلسلہ شروع کر دیا کوئی بھی مشتبہ شخص یا لاوارث گاڑی کھڑی ہونے کی بنیاد پر فورن پولیس کو اطلاع کریں شہر کے امن و امان کا حصہ بنیں۔
ایس ایچ او مومن آباد گل اعوان