مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے …..!!!

PC /PNA 

اسلام آباد :—
ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر آنے کے بعد کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، وزیراعظم عمران خان کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی بھی مہلک وباء کا شکار ہو گئے۔
وفاقی دارالحکومت میں کرونا کیسز میں خطرناک اضافہ ہوگیا ہے، جس کے باعث وہاں مقیم سیاسی شخصیات بھی متاثر ہونے لگے ہیں -!!!’

Comments (0)
Add Comment