مختلف دفعات میں سزائیں سنائی گئی
1۔مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کو 376/2 کے تحت سزائے موت سنائی گئی
2۔ دونوں مجرموں کو دفعہ 365 اے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی
3۔ دونوں مجرموں کو دفعہ 392 میں 14،14 سال قید کی سزا سنائی گئی
4۔ دونوں مجرموں کو دفعہ 440 کے تحت 5،5 سال قید کی سزا سنائی گئی
5۔ جائیدادیں ضبط